دُکھ

رائیگاں جانے کا دُکھ
ہر نیا لمØ+ہ گئے لمØ+Û’ کا دُکھ
جو گزشتہ ہے وہ آئندہ نہیں
اور آئندہ کبھی پایا نہیں
کچھ اگر پایا فقط تو رائیگاں جانے کا دُکھ